نصابی نظام
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پڑھائی کا کورس، طریقہ نصاب، مقررہ نصاب کے مطابق ترتیب تعلیم۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پڑھائی کا کورس، طریقہ نصاب، مقررہ نصاب کے مطابق ترتیب تعلیم۔